عدالت کی طرف سے ٹی-موبائل جرمنی کو بغیر معائدہ آئی فوں فروخت کرنے کے احکامات

 

Iphone

احکامات کے مطابق یورپین وائرلیس کمپنی وڈافون کے روایتی حریف ٹی- موبائل جرمنی کو ایپل آئی فون بغیر کسی سروس پلان جرمن صارفین کو فروخت کرنے کی پابند ہوگی۔ یہ احکامات ہمبرگ کی ایک عدالت نے گزشتہ سوموار کو جاری کیئے۔ تاہم عدالت کے ان احکامات کو عارضی قراردیا جارہا ہے۔ اور اس معاملے پر مزید دو ہفتے کاروائی جاری رہنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: