گوگل ڈاٹ کوم پر موجود ایک بٹن سے تقریباً 110$ ملین سالانہ نقصان

Google

گوگل ڈاٹ کوم پر تلاش کرنے والوں میں سے تقریباً ایک فیصد “im feeling lucky“ بٹن دباتے ہوئے سیدھے تلاش کی جانے والی ویب سائیٹس میں سے پہلے نمبر والی سائیٹ پر چلے جاتے ہیں۔یوں گوگل ایک فیصد صارفین کو اشتہارات دیکھا نہیں پاتا۔ کیوں کہ صارف کو سرچ ریزلٹ پیج پرجانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جس سےصارف کا تو ٹائم بچ جاتا ہے مگر گوگل کو اس سے سالانہ تقریباً 110$ ملین کا نقصان ہو رہا ہے۔ گوگل کے ایگزیکٹیو نے اس بارے میں کچھ یوں بتایا “ ہم بہت زیادہ خشک نہیں ہونا چاہتے تاکہ صارفین کو پتا چل سکے کے یہاں پر کچھ اصلی لوگ بھی ہیں“

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: