دنیا بھر سے انٹرنیٹ صارفین کی تعداد

 

انٹرنیٹ یوزرز دنیا کے ہر ملک، ہر خطے اور ہر براعظم میں موجود ہیں۔ بعض ملکوں میں انٹرنیٹ یوزرز کی تعداد کم اور بعض ممالک میں یہ تعداد زیادہ ہے۔

انٹرنیٹ یوزرز کی تعداد ایشیا میں سب سے زیادہ ہے۔ آﺋﯽ ٹی میش نے اپنے قارﺋین کے لیۓ جو لسٹ تیار کی ہے اس کے مطابق آٹھ ممالک کا تعلق ایشیا سے ہے۔ ایشیا میں چاﺋینہ، جاپان، انڈیا، جنوبی کوریا، انڈونیشیا، ویت نام، تاﺋیوان اور فلپاﺋن ہے۔

سات ممالک کا تعلق یورپ سے ہے۔یورپ میں جرمنی، برطانیہ، فرانس، اٹلی، روس، سپین اور ترکی ہے۔

تین ممالک کا تعلق شمالی امریکہ سے ہے۔ شمالی امریکہ میں امریکہ، کینڈا اور میکسکو ہے۔

ایک ملک کا تعلق جنوبی امریکہ کے ملک برازیل سے ہے اور ایک ملک کا تعلق ایشین پیسیفک آسٹریلیا سے ہے۔ اس لسٹ میں دو ممالک روس اور ترکی کے کچھ حصے براعظم یورپ میں واقع ہیں جس کی وجہ سے ان ممالک کو براعظم یورپ میں شمار کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ یوزرز کی تعداد تقریباً بارہ ملین کے قریب ہے۔

نمبر شمار

ممالک

انٹرنیٹ یوزرز (ملین میں)

1

یوناﺋیٹد سٹیٹس آف امریکہ

211

 2

چاﺋینہ

162

 3

جاپان

86

 4

جرمنی

50

 5

انڈیا

42

 6

برازیل

39

 7

یوناﺋیٹد کینگڈم

38

 8

کوریا

34

 9

فرانس

33

 10

اٹلی

31

 11

روس

28

 12

میکسکو

23

 13

کنیڈا

22

 14

سپین

20

 15

انڈونیشیا

20

16 

ویت نام

17

 17

ترکی

16

 18

آسٹریلیا

15

 19

تاﺋیوان

14

 20

فلپاﺋن

14 

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: