دنیا کے دس بہترین سوپر کمپیوٹرز میں سے نو پر لینکس کا بطور آپریٹنگ سسٹم استعمال:

 

دنیا کے دس بہترین سوپر کمپیوٹرز میں سے نو پر لینکس کا بطور آپریٹنگ سسٹم استعمال: دنیا کے بہترین دس سوپر کمپیوٹرز میں سے نو، لینکس کو بطور آپریٹنگ سسٹم استعمال کر رہے ہیں۔ اس بات کا انکشاف http://www.top500.com کی طرف سے جاری کی گئی ٹاپ ٹین سوپر کمپیوٹرز (Top 10 super computers) کی لسٹ میں کیا گیا ہے۔ دسویں کمپیوٹر پر یونکس آپریٹنگ سسٹم اِنسٹال کیا گیا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ کسی بھی سوپر کمپیوٹر پر ونڈوز آپریٹنگ سسٹم اِنسٹال نہیں ہے۔ جو مائیکروسافٹ کی طرف سے کیے جانے والے ، ونڈوز کی بہترین کارکردگی کے دعووں پر سوالیہ نشان ہے۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: